Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

14ملازمتوں پر غیر ملکی کی تقرری جرم

ریاض ۔۔۔ سعودی حکومت نے 14ملازمتیں مقامی شہریوں کیلئے مختص کردی ہیں۔ ان میں سے کسی ایک پر بھی غیر ملکی کو بالواسطہ یا بلاواسطہ ملازم نہیں رکھا جاسکتا۔ ایسا کرنے والے فرد اور ادارے کو مقررہ سزا دی جائیگی۔ ان میں نمایاں ترین افرادی قوت انتظامیہ کا ڈائریکٹر، ملازمین کے امور کا مینجر،تعلقات عامہ کا ڈائریکٹر اور شکایات نویس ہیں۔ عکاظ اخبار نے غیر ملکیوں کیلئے ممنوعہ 14ملازمتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
 

شیئر: