Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جعلی منزل واٹر کارخانے پر جرمانہ

ریاض۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے منرل واٹر کہہ کر نامعلوم ذرائع سے حاصل شدہ پانی فروخت کرنے والے کارخانے پر جرمانہ کردیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق کارخانے کی جانب سے صارفین کو گمراہ کرنے کیلئے اشتہار جاری کیا گیا تھا کہ وہ منرل واٹر فراہم کررہا ہے ۔ سعودی ایف ڈی اے نے غلط بیانی پر کارخانے کیخلاف قانونی کارروائی کردی۔ 
 

شیئر: