Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ جیزان

جدہ۔۔۔ پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ٹیم 15اور 16مارچ کو جیزان شہر کا دورہ کریگی جہاں وہ مقیم پاکستانیوں کو قونصلر خدمات فراہم کرے گی۔ ٹیم اپنا دفتر راما ہوٹل جیزان میں قائم کریگی ۔ رابطہ نمبر 0590884144ہے۔ٹیم جمعہ 15مارچ کو صبح 8.30بجے سے 11.30بجے تک اور پھر دوپہر 2بجے سے 4.30بجے تک خدمات انجام دیگی۔ ہفتہ 16مارچ کو ٹیم صبح 8.30سے 11بجے تک فرائض انجام دیگی۔ 

شیئر: