Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”نور میلہ“ 31مارچ کو شروع ہوگا

ریاض ۔۔۔ سعودی بجلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ نور میلہ برائے ثقافت و فنون 31مارچ کو شروع ہوگا۔ 7روز تک جاری رہیگا۔ اس موقع پر عظیم الشان تقریب منعقد کی جائیگی جس میں پیش کئے جانے والے اوپیرا میں انسان، ثقافت اور فن کی کہانی بیان کی جائیگی۔ عاجل کے مطابق میلے کے سربراہ اعلی ڈاکٹر سعد البازعی نے بتایا کہ سعودی بجلی کمپنی اس حوالے سے اپنا سماجی کردارادا کرنا چاہتی ہے۔ میلے میں سیمینار، ثقافتی مباحثے اور مشاعرے بھی ہونگے۔
 

شیئر: