Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ3جولائی: ریال کا ریٹ کیا ہے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرمیں آج کا ریال ریٹ کیا ہے ؟پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش  رقم بھیجنے کیلئے آج کا ریٹ ، سینٹر کا نام اور فیس کیا ہو گی ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس(واٹ) لاگو ہے ۔
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):41روپے30پیسے ،فیس :کوئی نہیں
فوری(بینک الجزیرہ):41روپے 25پیسے ،فیس:کوئی نہیں
سپیڈ کیش(سامبابینک):41روپے10پیسے، فیس :کوئی نہیں
ایکسپریس منی:41روپے00پیسے، فیس:کوئی نہیں
ویسٹرن یونین:41روپے50پیسے، فیس:کوئی نہیں
منی گرام:41روپے57پیسے، فیس :22 ریال

انڈیا
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):17روپے 92پیسے، فیس:16ریال
فوری(بینک الجزیرہ):18روپے 11پیسے، فیس:16ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):18روپے12پیسے، فیس:16ریال
ایکسپریس منی:18روپے 07پیسے، فیس:25ریال
ویسٹرن یونین:18روپے 10پیسے، فیس:25ریال
منی گرام:18روپے21پیسے، فیس:20ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22ٹکا11پویشہ، فیس:15ریال
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 18پویشہ، فیس:16ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا36پویشہ، فیس:16ریال
سپیڈ کیش(سامبا بینک):22ٹکا39پویشہ، فیس:20ریال
ایکسپریس منی:22ٹکا31پویشہ، فیس:25ریال
ویسٹرن یونین:22ٹکا25پویشہ، فیس:25ریال
منی گرام:22ٹکا 34پویشہ، فیس:15ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔

شیئر: