Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روایتی تعلیمی نظام بچوں سے ’ان کا بچپن چھیننے‘ کا باعث

پاکستانی سکولوں میں معیار تعلیم سے مایوس ہو کر گھروں میں غیر روایتی سکول شروع کرنے والے والدین بالخصوص مائیں چاہتی ہیں کہ ان کے بچے گھر جیسے ماحول میں تعلیم حاصل کریں۔ دیکھیے امان حسن کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: