Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوہلی کی سنچری کی دعائیں مانگنے والا پاکستانی فین

پاکستان کے شہر لاہور میں وراٹ کوہلی کا ایک ایسا فین بھی ہے جس نےپاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر وراٹ کوہلی کا نام لکھوا رکھا ہے، 16 جون کے پاکستان انڈیا میچ میں وہ کس کے حق میں دعا کر رہے ہیں، دیکھتے ہیں رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: