یوگا کریں اور فٹ ہو جائیں!

آج کل کے مصروف دور میں اکثر لوگوں کو اپنی فٹنس کا خیال رکھنے کا بالکل وقت نہیں ملتا۔ لیکن روزانہ یوگا کی چند مشقیں آپ کی سارے دن کی تھکن اتار کر آپ کو مکمل فٹ کر دیتیں ہیں۔۔مزید دیکھیے کراچی سے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ڈجیٹل رپورٹ میں

شیئر: