پالتو جانوروں کے ’رشتے‘ ڈھونڈنے والی ویب سائٹ

عموماً لوگ اپنے رشتے ڈھونڈنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح جگہ جگہ میرج بیوروز بھی موجود ہیں لیکن اگر آپ نے ایک نایاب جانور رکھا ہوا ہے تو پاکستان میں اس کے پارٹنر کو ڈھونڈنے کے لیے آپ کو خاصی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لاہور کے ایک نوجوان نے اس کا حل نکال لیا ہے۔ اب لوگ اپنے نایاب جانوروں کے پارٹنرز کو آن لائن بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: