Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین گول گپے کیوں کھاتی ہیں؟

کھٹی میٹھی چٹنی اور چنا چاٹ کے ساتھ گول گپے کس کو پسند نہیں۔ جنوبی ایشیا کے اس من پسند پکوان کو کئی دلچسپ ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ دیکھیے لاہور سے نوشین نقوی کی رپورٹ

شیئر: