Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی پاکستان کی باہمت بیٹیاں

پاکستان کی کم عمر ترین خواتین کوہ پیما آمنہ حنیف اور صدیقہ بانو نے حال ہی میں سپین کی بلند ترین چوٹی ٹائی ڈے سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔ 12 ہزار فٹ کی چوٹی سر کرنے والی پاکستان کے شمالی علاقے سکردو سے تعلق رکھنے والی آمنہ حنیف 19 سال جبکہ ان کی بہن صدیقہ بانو کی عمر صرف 15 سال ہے۔ پاکستان کی ان باہمت بیٹیوں  سے آپ کو ملوا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: