’پاکستان اور امریکہ ایک دوسرے کے لیے ضروری ہیں‘

پاکستان کے دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے 22 جولائی کو پہلے دورہ امریکہ اور اس دوران امریکی صدر ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کو دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی زندگی دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ دیکھیے بشیر چوہدری کا ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے ساتھ خصوصی انٹرویو

شیئر: