Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملالہ کے شانگلہ میں گرلز کالج نہیں مگر ہر لڑکی کا ملالہ بننے کا خواب

ملالہ یوسفزئی نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے اس وقت آواز اٹھائی جب ان کے آبائی علاقے شانگلہ میں انتہا پسندی اپنے عروج پر تھی اور لڑکیوں کے لیے سکول جانا تقریباً ناممکن ہو چکا تھا، تاہم آج بھی ان کے علاقے شانگلہ میں لڑکیوں کے لیے کوئی کالج نہیں ہے۔ دیکھیے سید انور شاہ کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: