Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوات کے میٹھے اور رس بھرے آڑو

سوات کے آڑو اپنی میٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہیں۔ آج کل مختلف اقسام کے  آڑو سوات کے باغات سے منڈیوں میں لائے جاتے ہیں جن کی ملک بھر میں مانگ بڑھ جاتی ہے۔ مزید دیکھیے سوات سے سید انور شاہ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں    

شیئر: