Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

املتاس، 'سخت گرمی میں ٹھنڈک کا احساس'

آج کل اسلام آباد میں پیلے پھولوں کا راج ہے، یہ پھول نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے ٹھنڈک بھرے احساس کی وجہ سے لوگوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ املتاس کا دلفریب نظارہ دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: