پاکستان سے نوجوانوں کے یورپ جانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور آئے دن نئے راستے اور نئے طریقے نکالے جا رہے ہیں۔ یورپ جانے کی کوشش کرنے والوں میں گجرات سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعل بھی شامل تھے جو گزشتہ سال اپنے خاندان سمیت لیبیا میں کشتی حادثے کا شکار ہوئے۔ ان کی بوڑھی والدہ اس حادثے کے شاک سے باہر نہیں آ سکیں۔ دیکھیے بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل ویڈیو
19, جنوری 2021
19, جنوری 2021
19, جنوری 2021
18, جنوری 2021