Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جانوروں کے ساتھ برے سلوک پر شہریوں کا احتجاج

اسلام آباد کے شہریوں نے مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کے لیے مناسب سہولیات نہ ہونے پر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ حال ہی میں عدلیہ کے حکم پر چڑیا گھر کا کنٹرول سی ڈی اے سے لے کر کلائمٹ چینج کی وزارت کو دے دیا گیا ہے مگر جانوروں کے حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔ مزید دیکھیں حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: