Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسیحی گلوکاروں کا یوم آزادی کے لیے ملی نغمہ

پاکستان کی مسیحی برادری بھی یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کے لیے پرجوش ہے، مسیحی گلوکاروں نے اپنے ملک سے محبت کے اظہار کے لیے خصوصی ملی نغمہ تیار کیا ہے آب بھی سنیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: