آج ’بھولا بکرا‘ بھی قربان ہو جائے گا!

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عید قربان کے موقع پر مختلف جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ قربانی کے لیے لوگ موٹے تگڑے،  خوبصورت اور صحت مند جانوروں کو ترجیح دیتے ہیں۔ ’بھولا بکرا‘ بھی آج قربان ہو جائے گا۔ سنئیے ’بھولے بکرے‘ کی کہانی بشیر چودھری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: