Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا براؤن پیپر پلاسٹک بیگز کا متبادل بن سکتا ہے؟

پاکستان میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگنے جا رہی ہے جس کا آغاز دارالحکومت اسلام آباد سے آج ہو گیا ہے۔ ایسے میں ایک طالبہ ماہم آرگینک فضلے سے براؤن پیپر تیار کرتی ہے۔ کیا یہ ماحول دوست براؤن پیپر پلاسٹک کا متبادل ہو سکتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: