Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں کس کو ’ان فالو‘ کیا، کس کو ’لائک‘ کیا

پاکستان میں سیاست دانوں کی ٹوئٹر پہ سرگرمیاں اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، لیکن اب ’سیاست باٹ‘ نام کا ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سامنے آیا ہے جو سیاست دانوں اور اہم شخصیات کی جانب سے ٹوئٹر پرکی گئی تمام حرکات و سکنات پر نظر رکھتا ہے۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: