Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے علاقے لیاری میں دیوار پر خوبصورت نقش و نگار

عرصہ دراز تک دہشت اور خوف کا گڑھ کہلائے جانے والا لیاری اب امن، محبت، آرٹ اور ادب کا مرکز بن رہا ہے۔ ایک جانب ادبی میلہ منعقد کیا جارہا ہے تو ساتھ ہی علاقے کو وال پینٹنگ اور گرافیٹی کے ذریعے خوبصورت بنایا جا رہا ہے، مزید جانئیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: