Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسے فضائی کرتب کہ دیکھنے والا حیران رہ جائے

 

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے الخبر میں شاندار ایئر شو کیا اہتمام کیا گیا جہاں طیاروں نے ایک سے بڑھ کر ایک کرتب دکھایا۔ مزید دیکھیے الخبر سے ثنا بشیر کی اس ویڈیو میں 

شیئر: