Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے نمائش کا اہتمام

سعودی عرب کے شہر جدہ کے علاقے الفیصلیہ میں شاہراہ ملک فہد اور شاہراہ ریحانہ الجزیرہ کے سنگم پر واقع عبدالرئوف خلیل میوزیم کے احاطے میں ثقافتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔اسلامی طرز کے اس روایتی عجائب گھر سے ملحق عرب اور خصوصی طور پر جدہ کی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے احاطے کے دو حصوں میں چھوٹے چھوٹے سٹال نہایت مہارت اور عمدہ طریقے سے لگائے گئے تھے: دیکھیے ویڈیو
 

شیئر: