Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جمہوریت کے تسلسل کے لیے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا‘

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ قائم سیاسی اتحاد کو عدم تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ایم کیو ایم کا کوئی بھی مطالبہ پورا نہیں کیا گیا۔ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: