Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مارشل لا سے لڑتے لڑتے ہماری عمر گزری ہے‘

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر مارچ کے نتیجے میں کوئی غیر آئینی اقدام ہوا تو مارچ کا رخ اس طرف پھیر دیں گے،ہماری تحریک کے آگے کے مرحلے زیادہ سخت ہیں، سخت مرحلے سے ان کی کیا مراد ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیے یہ انٹرویو

شیئر: