Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہم یونیورسٹی پڑھنے آتے ہیں، ہراساں ہونے نہیں‘

بلوچستان یونیورسٹی میں جنسی ہراسیت کے واقعے پر سٹوڈنٹس نے احتجاج کیا ہے۔ کیا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ہٹانے سے طالبات خوش ہیں یا وہ چاہتی ہیں کہ ہراسیت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: