Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ایف سی کی مزید نفری طلب

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن نزدیک آتے ہی حکومت نے بھی احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کرلی ہے اور مختلف علاقوں سے ایف سی کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین سے نمٹنے کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کی جائے گی جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: