Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرتار پور کا گاؤں اتنا اہم کیوں؟

کرتار پور کے گاؤں دودھا کے لوگوں نے راہداری کی تعمیر کے لیے اپنی زمین کی قربانی دی ہے۔ انڈیا سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے یہ گاؤں اور اس میں بسنے والے لوگ اتنے اہم کیوں ہیں؟ یہ بتا رہے ہیں اردو نیوز کے وسیم عباسی اور شیراز حسن اس ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: