Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد سے دھرنے والے چلے گئے، کنٹینرز رہ گئے

اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کا ’آزادی مارچ‘ تو ختم ہو گیا ہے لیکن اس کی وجہ سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ابھی تک نہیں ہٹائی گئیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: