Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سکیٹنگ سے چالان کا ڈر ہے اور نہ ہی پیٹرول کا خرچہ‘

اسلام آباد کے سکیٹر محمد فہد کا کہنا ہے کہ سکیٹنگ آسان کھیل نہیں ہے، انہیں یہ سیکھتے ہوئے آٹھ برس لگے اور تب جا کر انہوں نے اس کھیل کے بارے میں کچھ سیکھا۔ فہد نے پاکستان میں سکیٹنگ کا شوق رکھنے والوں کو اور کیا مشورے دیے ہیں۔ یہ جاننے کے لیے مزید دیکھئے عمر ملک کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: