Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی زیارت کا دامن سفید موتیوں سے بھر گیا

بلوچستان کی وادی زیارت میں برفباری کے بعد درختوں، میدانوں اور پہاڑوں سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی ہے، زیارت میں برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: