Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کی یہ سائیکل سیاحوں میں مقبول کیوں؟

جدہ کی شارع ملک فہد اور شارع امیر سعود الفیصل کے سنگم پر ایک بہت بڑی سائیکل نصب ہے۔ اس سائیکل کی اونچائی 15میٹر ہے۔ الفیصیلہ محلے کی پہچان یہ سائیکل دنیا بھر میں اپنی شناخت قائم کر چکی ہے۔ حجم اور شناخت کے سبب اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا ہے۔ 40سال قبل ہسپانوی انجینیئرجولیولاونٹی نے اسے تیار کیا تھا۔دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: