Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مجھے بنگلہ دیش سے پیار ہے‘

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کے پہلے ٹی20 میچ کے لیے قذافی سٹیڈیم کے باہر ایک ایسا کرکٹ فین بھی موجود تھا جو بنگلہ دیشی ٹیم سے محبت کا اظہار ایک انوکھے انداز میں کر رہا تھا۔ وہ انوکھا انداز کیا ہے؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: