Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سٹیج ڈرامے نے میرے سامنے پوری دنیا کھول دی‘

اسامہ طاہر پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا نام ہیں۔ اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ سات سال کی عمر میں اداکاری کی طرف متوجہ ہوئے اور اسی وقت سے ان کے دماغ میں یہ شوق پروان چڑھتا رہا۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی کوکب جہاں کو دیے گئے ان کے اس انٹرویو میں۔ 

شیئر: