Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں محدود انٹرنیٹ سروس

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تقریباً ساڑھے پانچ ماہ بعد انٹرنیٹ کی بحالی سے مقامی افراد ناخوش ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایسے ٹو جی کی فراہمی سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں  

شیئر: