Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا: چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے والدین کا احتجاج

چین کے کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین وزیراعظم کے معاونین خصوصی زلفی بخاری اور ظفر مرزا کی نیوز کانفرنس کے دوران احتجاج کرتے رہے کہ ان کے بچوں کو جلد وطن واپس لایا جائے۔ مزید دیکھیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: