Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستان کورونا ٹیسٹ کی کٹس بہت جلد خود بنائے گا‘

اردو نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں قومی ادارہ صحت کے سربراہ میجر جنرل عامر اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ہزاروں کی تعداد میں کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور جلد پاکستان خود کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے والی کٹس بنانا شروع کر دے گا۔ انہوں نے وسیم عباسی کے ساتھ گفتگو میں مزید کیا کہا؟
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: