’زلمی‘ صرف پشاور کی ٹیم تو نہیں اتوار 1 مارچ 2020 6:36 اسلام آباد میں پنجابی اور پشتو بولنے والے پاکستانیوں نے مل کر پشاور زلمی نام کا ہوٹل بنا رکھا ہے۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی صرف پشاور والوں کی ہی ٹیم نہیں۔ دیکھیے عمر ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں پاکستان پشاور زلمی ہوٹل پی ایس ایل شیئر: واپس اوپر جائیں