Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا سے بچاؤ، آخر سوشل ڈسٹنسنگ ہوتی کیا ہے؟

کورونا وائرس متاثرہ شخص سے دوسروں میں منتقل ہوتا ہے، اس کے لیے ماہرین ’سوشل ڈسٹنسنگ‘ کی ہدایت کرتے ہیں۔ آخر سوشل ڈسٹنسنگ ہوتی کیا ہے اور کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں، جانیے اردو نیوز کی جاسرہ علی کے اس وی لاگ میں

شیئر: