Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن، معمولات زندگی متاثر

کوئٹہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں ایک ہفتہ پہلے تک زندگی رواں دواں تھی تاہم اب شہر میں معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: