Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چمن بارڈر کھولنے کا حکم تاجروں کے لیے نئی امید

وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان تک رسائی کے لیے پاک افغان چمن بارڈر کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں جس کھانے پینے کی اشیا سے بھرے ٹرک افغانستان روانہ ہوں گے۔ دیکھیے زین الدین کی رپورٹ

شیئر: