Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے رضاکارانہ کرفیو

انڈیا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے رضاکارانہ کرفیو کی وجہ سے مارکیٹیں بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اتوار کو گھروں تک محدود رہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: