Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں ڈاکٹر سے رابطہ کیسے کریں؟

کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کو ادویات اور ڈاکٹرز تک رسائی میں مشکل پیش آرہی ہے تو صرف ایک ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے آپ ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں، مزید جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: