Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی سڑکوں پر آرمی کا فلیگ مارچ

کورونا وائرس کے حوالے سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایات کے لیے اسلام آباد کی سڑکوں پر پاک آرمی کی جانب سے فلیگ مارچ کیا جارہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اس وقت کیا صورتحال ہے دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: