Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں کرفیو کے دوران کے مناظر

 

کورونا وائرس کے انسداد کے لیے دارالحکومت ریاض سمیت جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، دمام اور الخبر کے علاوہ پورے سعودی عرب میں رات 7 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ کرفیو کے دوران ملک کی سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں۔ دیکھیے اس حوالے سے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: