Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی سڑکیں لاک ڈاون کے بعد سنسان

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں اور مارکیٹیں جو شام میں بھی پُررونق ہوتی تھیں اب لاک ڈاون کے پہلے روز یہاں سناٹے کا سماں ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ویڈیو میں

شیئر: