Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا وائرس: اسلام آباد میں چینی لڑکی کی بیداری مہم

'ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری' پاک چین دوستی کے بارے میں تو آپ نے یقیناً سنا ہو گا لیکن اس کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو چینی شہری نیو چنگ کے کام کی طرف دیکھیں جو مصبیت کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں اور انہیں کورونا وائرس سے بچانے کے لیے اسلام آباد میں بیداری مہم چلا رہی ہیں۔ نیو چینگ سے آپ کو ملوا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان

شیئر: