Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ووہان کی رونقیں لوٹ رہی ہیں

چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا آغاز ہوا تھا اور پھر وبا پر قابو پانے کے لیے پورے شہر کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا، تاہم اب صورت حال بہتر ہونے پر شہر کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: