Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں اسلام آباد کے بندر آزاد مگر بھوک سے نڈھال

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد کے سیاحتی مقامات میں سیاح نہ آنے کی وجہ سے وہاں موجود بندر بھوک کا شکار ہیں۔  ایسے میں بہت سارے لوگ ان کی مشکلات کا احساس کر کے سامنے آئے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: